سبب ورود حدیث
Abstract
علوم الحدیث کے مباحث میں علم کی دنیا میں بہت ہی معروف و مشہور بحث ہے۔ مسلمانوں نے اس علم کو بڑی محنت کے ساتھ اس کے اعلیٰ ترین معیار پر پہنچایا ہے۔ بیان کی تفصیل کو دیکھا جائے تو یہ علم کی تشخیص قوی ہے۔ علم الحدیث میں سے ایک علم اسباب کا مطالعہ و اصل بھی کیا جاتا ہے کہ کس وجہ سے کوئی حدیث نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمائی۔
اس بحث میں علمی اصول کے تحت مسائل اور دلائل کو ان کے مکمل تناظر میں رکھا جاتا ہے۔ یہ علم پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و فعل اور ترک کو نہایت مؤثر طور پر سمجھنے کا ضامن ہے۔