اسرار وحِکمِ شریعت پر لکھی گئی کُتب ۔             مناہج کا تحقیقی جائزہ

Authors

Abstract

اسرار و حکم ، دو الگ الگ الفاظ ہیں ،’’اسرار‘‘اور ’’حکم‘‘۔ یہ دونو ں الفاظ اصل میں عربی  زبان کے ہیں  لیکن  یہ اردو میں  بھی  اسی ترکیب اور انہی معانی  میں  استعمال ہوتے ہیں جن کے لیے عربی میں مستعمل ہیں۔ ذیل میں علماء لغت کے اقوال کی روشنی میں ان کا مفہوم درج کیا جارہا ہے

Downloads

Published

2023-12-31

Issue

Section

Articles